MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپریم کورٹ کی ججز تقرری و سپریم جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن تبدیل

1 861

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سپریم کورٹ کی ججز تقرری و سپریم جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن تبدیل

- Advertisement -

اسلام آباد (مسائل نیوز ڈیسک )جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن تبدیل ہوگئی، جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔جوڈیشل کمیشن ارکان میں چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 سینئر جج ہوتے ہیں،جوڈیشل کمیشن میں جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس سردار طارق چوتھے سینئر ترین جج ہیں۔دوسری جانب سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی، جسٹس قاضی فائز عیسی جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔سپریم جوڈیشل کونسل ممبران میں چیف جسٹس کے ساتھ دو سینئر ترین جج ہوتے ہیں۔جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ چیف جسٹس، جسٹس عمر عطا بندیال کے بعد سینئر ترین جج ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) سپریم جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں تین ججز کی تعیناتی کی سفارش […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.