MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بجلی مزید 7روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

1 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی ہے ۔

- Advertisement -

نیپرا کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت 27 جون کو ہوگی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مئی میں فرنس آئل سے 8.80 فیصد بجلی پیدا کی گئی اور فرنس آئل سے 33 روپے 67 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔

مقامی گیس سے 10 فیصد، درآمدی ایل این جی سے22.89 فیصد اور پانی سے 24.50 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔مئی کے لیے ریفرنس لاگت 5 روپے93 پیسے فی یونٹ مقررتھی مگر سی پی پی اے کی جانب سے درخواست7 روپے 96 پیسے فی یونٹ کی دی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی،نیپرا نے جولائی کیلئے فیول پرائس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.