MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سینئر وزیر منصوبہ بندی نور محمد دمڑ کی ہرنائی میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت

1 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سینئر وزیر منصوبہ بندی نور محمد دمڑ کی ہرنائی میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت

دہشت گردوں نے غیر ملکی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے نہتے شہریوں کو ٹارگٹ کرکے وطن فروشی کا ثبوت دیا ہے۔

تمام سیاسی جماعتیں اور عوام متحد ہوکر دہشت گردی کے خلاف حکومت کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے

بلوچستان کے خلاف دہشت گردوں کے ناپاک عزائم سب کے سامنے آ چکے ہیں۔

- Advertisement -

ریاست دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنائے گی

سینئروزیر کی واقعے میں  شہید ہونے والے عناصر کے لواحقین سے اظہار ہمدردی

دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے برابر شریک ہے

 

اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی درجاتاورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.