MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

غریب محنت کشوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانہ قابل نفرت عمل ہے،میر عبدالقدوس بزنجو

3 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہرنائی کے قریب مزدورں کے کیمپ پر مسلح افراد کے حملہ کی مذمت

وزیراعلی کا دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

۔غریب محنت کشوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانہ قابل نفرت عمل ہے

- Advertisement -

۔امن و ترقی کے دشمن دہشت گردوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے

دہشت گرد جلد قانون کی گرفت میں ہونگے۔

۔وزیراعلئ کا جابحق محنت کشوں کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

وزیراعلی کی زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے بجٹ اجلاس میں بجٹ برائے […]

  2. […] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند نے ملاقات […]

  3. […] نیوز)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے جے یو آئی ( ف ) کے مرکزی رہنما سینٹرمولانا عطا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.