MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

0 216

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے نن چکو کیٹگری میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے دنیا میں سب سے زیادہ مارشل آرٹس کیٹیگری میں ریکارڈ بنانے والے پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

۔راشد نسیم نے انگلینڈ کے چراغ لوکھا کو شکست دے کر اپنے ریکارڈز کی تعداد 78 کرلی۔ وہ اس سے قبل امریکا اور چین کے کھلاڑیوں کو بھی شکست دے چکے ہیں۔

- Advertisement -

راشد نسیم نے انگلینڈ کے ماسٹر چراغ لوکھا سیایک منٹ میں سب سے زیادہ بار نن چکو ٹرائی اینگل اسٹیپ کرنے کا ریکارڈ چھینا

، جنہوں نے ایک منٹ میں 79 مرتبہ ٹرائی اینگل اسٹیپ کیا تھا جبکہ محمد راشد نسیم نے یہ اسٹیپ 88 مرتبہ کر کے اپنی برتری ثابت کی۔واضح رہے کہ

چراغ لوکھا ماشل آرٹس کی بہت سی کیٹیگری میں ریکارڈز بنا چکے ہیں، ریکارڈز کی سینچری کے لیے کوشاں راشد نسیم مقصد کے

حصول کے لیے حکومتی سرپرستی کے خواہاں ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ اب تک انہوں نے تمام ریکارڈز اپنی مدد آپ کے تحت قائم کیے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.