MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مولانا فضل الرحمان نے فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا

0 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) مولانا فضل الرحمان نے بھی فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ مصلحت کی بھی حد ہوتی ہے، اقتدار کو غیر ضروری لمبا کرنا جے یو آئی ف کا مؤقف نہیں۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو اس کی امانت واپس کرنا ذمہ داری ہے، انتخابی نظام میں کوئی خامی ہے تو وقتی طور پر اصلاحات کی جائیں، موجودہ اسمبلیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انتخابی اصلاحات کر لیں، نئی حکومت زیادہ سے زیادہ ایک سال کیلئے ہے، موجودہ

- Advertisement -

حکومت کے اندر جے یو آئی ف کا اپنا مؤقف ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.