MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام سے اپیل ہے کہ وہ ہر ناانصافی کیخلاف اپنی آواز بلند کریں، سردار اختر مینگل

0 653

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 رمضان کے مہینے میں شدید گرمی میں لوگ پاک ایران بارڈر پر مررہے ہیں،اختر مینگل

- Advertisement -

کوئٹہ (مسائل نیوز) بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان کے مہینے میں شدید گرمی میں لوگ پاک ایران بارڈر پر مررہے ہیں جبکہ صورتحال کی بہتری کیلئے اب تک کوئی اقدام نہیں اٹھایا جاسکا ہے

 سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ یہ رمضان کا مہینہ ہے جہاں بلوچستان میں شدید گرمی میں پاک ایران بارڈر پر لوگ بھوک سے مررہے ہیں نااہل پالیسیوں کی وجہ سے اب تک صورتحال کی بہتری کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھائے جاسکے ہیں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس ناانصافی کیخلاف اپنی آواز بلند کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.