MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عدالت نے خورشید شاہ کوعلاج کیلئے تھائی لینڈ جانے کی اجازت دے دی

0 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سکھر(مسائل نیوز) سکھرکی احتساب عدالت نمبر 3نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت دے دی،ان کا علاج تھائی لینڈ کے اسپتال میں ہو گا۔ سکھر کی احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خورشید شاہ بیرونِ ملک علاج کے لیے جا سکتے ہیں،دورانِ سماعت خورشید شاہ کے وکیل محفوظ اعوان ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.