MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اٹک:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،ایک ہزار800 کلو مردہ مرغیوں سےبھری گاڑی پکڑ لی

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اٹک (مسائل نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاعات پر اٹک میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار 800 کلو مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی۔

- Advertisement -

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کےمطابق گرفتارملزم کےپاس مردہ مرغیوں کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا، مردہ مرغیاں مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کی جانے والی تھیں،موقع پر ہی تمام مردہ مرغیاں تلف کر دی گئیں۔

گاڑی اورملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.