MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اخبارات کے جعلی NOC بنانے والے گینگز اور غیر قانونی اخبارات کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

0 411

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز )اخبارات کے جعلی NOC بنانے والے گینگز اور غیر قانونی اخبارات کے خلاف کارواٸی کا آغاز کر دیا گیا اس سلسلہ میں مسٹر طارق محمود پریس رجسٹرار وزارت اطلاعات اسلام آباد کی طرف سے اخبارات کے جعلی NOC اور غیر قانونی اخبارات کے خلاف کارواٸی کا آغاز کر دیا گیا ہے پریس رجسٹرار نے اس سلسلہ میں مورخہ 13جنوری کو چیف سیکرٹری پنجاب کو لیٹر نمبریNo.F.5(2)2022PR لکھا ہے جس میں متعلقہ محکمہ جات کے زریعے ان کے خلاف سخت کانونی کارواٸی کی درخواست کی گٸی تھی دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب آفس کی طرف سے متعلقہ محکموں کے زریعہ قانونی کارواٸی کا آغاز کر دیا گیا ہے مصدقہ اطلاعات کے مطابق آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNSنے وزارت اطلاعات پریس رجسٹرار آفس سے ان گینگز کیخلاف سخت سے سخت کارواٸی کا مطالبہ کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.