بولان‘ نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ سے اڑادیا
سبی(ویب ڈیسک)ضلع بولان کے علاقہ مشکاف وپےروکنٹری کے درمیاںنامعلوم افراد کی جانب سے ریلوے ٹریک کو دھماکہ سے آڑ دیا گےاکوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی تین بوگیاں الٹ گئی خاتون سمےت تےن افراد جاں بحق متعدد زخمی رےلیف ٹرین کے ذریعے مسافروں کو راولپنڈی روانہ کردیا گیا
- Advertisement -
جبکہ کراچی کے لئے بولان ایکسپریس کر رات گئے کراچی کے لئے روانہ کرنے کا فیصلہ ٹریک بحال نہ ہوسکا ‘تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مشکاف وپیروکنٹری ریلوے اسٹیشن کے درمیاں نامعلوم افراد نے کوئٹہ سے جانے والی جعفر ایکسپریس کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی کوشش کی تاکہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ریلوے لائن اورجعفر ایکسپریس کی تین بوگیاں
بری طرح متاثر ہوئی جس کے نتیجے میںبرآمد اطلاعات کے مطابق تین مسافر جان بحق اور متعدد مسافر زخمی ہوئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا راستہ دشوارگزر ہونے کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا پیش آتے محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹریک کی مرمت کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز کردیاگیا