MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محمد حسنین مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ سے گزریں گے

2 315

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک )بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں ہوگا۔

نیوز کے مطابق سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے 15جنوری کو ہونے والے میچ میں امپائرز نے فاسٹ بولر کا ایکشن رپورٹ کیا تھا۔حسنین کے بولنگ ایکشن کا آج لاہور میں آئی سی سی کی بائیو مکینکس لیبارٹری میں معائنہ کیا جائے گا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ سندھ کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر نے بگ بیش لیگ کے ڈیبیو میچ میں میڈن ان اوور میں تین وکٹیں حاصل کیں تھیں۔

یہ بھی یاد رہے کہ سڈنی سکسرز کے کپتان نے محمد حسنین پر بال کو چپانے کا الزام بھی عائد کیا تھا تاہم امپائرز کو اس حوالے سے کوئی شواہد نہیں ملے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.