اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ وزرات داخلہ،چیف کمشنرز اور پولیس نے موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتہ اور پیر کو مقامی چھٹی ہے
Get real time updates directly on you device, subscribe now.