اسلام آباد(ویب ڈیسک)این سی او سی نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 3 جنوری 2022 سے ہوں گی
این سی اوسی نے کہا کہ والدین سےگزارش ہے اپنے بچوں کی فوری ویکسینیشن کرائیں ، تمام صوبے اس بارےمیں اپنے طور پر نوٖٹیفکیشن جاری کریں گے
Get real time updates directly on you device, subscribe now.