حکومت بلوچستان نے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کو حبکو بورڈ آف ڈائریکٹر کا ممبر نامزد کردیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلی بلوچستان کی منظوری کے بعد حکومت بلوچستان نے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کو حبکو بورڈ آف ڈائریکٹر کا ممبر نامزد کردیا
- Advertisement -
حبکو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تبدیلی، اعجاز سنجرانی کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ
حبکو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں اعجاز سنجرانی کی جگہ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ہونگی، نوٹیفکیشن جاری
[…] نیوز) وفاقی وزارت اطلاعات ونشر یات حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق اینڈ موشن پکچر آرڈ […]
[…] (مسائل نیوز) بلو چستان عوامی پارٹی کی مرکزی نائب صدر سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات ہونے پر […]
[…] جائے یا اس کی برائیاں نہ کی جائیں۔ان خیالات کا اظہار سینیٹر ثمینہ ممتا ز زہری نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]
[…] ان خیالات کا اظہار مرکزی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے اپنے اخباری بیان میں […]