MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاکھوں روپے مالیت کی مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ آگئی

0 460

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کو لاکھوں روپے مالیت کی کھگا مچھلی ہاتھ آگئی۔ماہی گیروں کے ہاتھ لگی مچھلیاں 10 سے 12 کشتیوں میں بھر کر کنارے پر لائی گئیں۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ایک کشتی میں 30 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی مچھلی ہے، بڑی تعداد میں مچھلی ہاتھ لگنے پر ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.