MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قدوس بزنجو اور سردار اختر مینگل کی ملاقات، وزیراعلیٰ بلوچستان کا لاپتہ کمیشن کے قیام پر خیر مقدم

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچ طلباء کے مسائل اور جبری گمشدگیوں پر قائم کمیشن کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں کمیشن کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ اجلاس۔ اجلاس میں بلوچ طلباء کے مسائل کے حل اور جبر ی گمشدگیوں سے متعلق امور پر بات چیت۔ اجلاس میں کمیشن کی اب تک کی پیش رفت اور اس حوالے سے صوبائی حکومت کی معاونت پر بھی تبادلہ خیال۔ وزیراعلیٰ کا کمیشن کے قیام کا خیر مقدم، صوبائی حکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی، اے سی ایس داخلہ زاہد سلیم اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ بھی اجلاس میں شریک تھے۔ وزیر اعلیٰ کا کمیشن کے اراکین کے اعزاز میں ظہرانہ۔ صوبائی وزراء قائد حزب اختلاف اور اراکین صوبائی اسمبلی نے بھی ظہرانہ میں شرکت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.