MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

متحدہ عرب امارات کے کرکٹر نے فاسٹ بولر محمد عامر کا ریکارڈ توڑ دیا

2 612

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)یو اے ای کے بیٹر ایان خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولنگ آل راؤنڈر ایان خان کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔انہوں نے گزشتہ روز 16 سال اور 335 دن کی عمر میں نیدرلینڈز کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔اس سے پہلے یہ اعزاز پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے پاس تھا جنہوں نے 17سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ڈیبیو کیا تھا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم وہ واحد […]

  2. […] (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.