MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئمہ بیگ نے اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی

1 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔ گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ربیع الاول میں اللہ کے گھر کی زیارت سے بڑھ کر اور کیا ہوگا ، میں اللہ کی بہت شکر گزار ہوں ۔
گلوکارہ نے فروری 2020 میں بھی اپنے والد اور بہن بھائیوں کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی تھی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے پاک فیسٹ کنسرٹ کے منتظمین کو ان کا نام استعمال کرنے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.