MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہمیں مل جل کر محنت اور لگن اور اخلاص کے ساتھ دیں متین کا کام کرنا ہے اور مسجد اور مدرسہ کی تعمیر کے لئے ہر ممبر اپنی بھر پور کوشش کریگا،طارق محمود نقشبندی

1 294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)اجلاس تلاوت قرآن پاک سے شروع ھوا۔ جنرل سیکرٹری بزم اعلی حضرت العالمی کوئٹہ طارق محمود نقشبندی نے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہا اور نئے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ۔اجلاس میں بزم کے معاملات پر صلاح و مشورہ ھوا اور شیر حاصل گفتگو ھوئ تمام شرکاء نے اپنی آپ ی قیمتی آراء دی۔ اجلاس میں جامعہ الضیاء اور جامعہ مسجد الگیلانیہ سبی کی تعمیر کے حوالے سے بھی صلاح و مشورہ کیا گیا

- Advertisement -

۔امیر بزم حضرت علامہ محمد عاقل باروی صاحب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ھمیں مل جل کر محنت اور لگن اور اخلاص کے ساتھ دیں متین کا کام کرنا ھے اور مسجد اور مدرسہ کی تعمیر کے لئے ھر ممبر اپنی بھر پور کوشش کریگا ۔علامہ صاحب نے آئندہ ماہ امام عشق و محبت کانفرنس کو کامیاب بنانے کے ضرورت پر بھی زور دیا۔اور تمام ذمہ داران کو پابند کیا کہ وہ بزم کے زیر اہتمام ماہانہ محفل حلقہ درود شریف کی محافل میں اپنی اور بزمین کی شرکت کو یقینی بنائیں ۔اور ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل میں شرکت کے لئے تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دیا کریں ۔اجلاس میں سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے بھی مشورہ کیا گی

ا۔ اور پروگرام کو حتمی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ جس کے لئے بزم کی جنرل باڈی کا اجلاس ستمبر کے مہینے میں بلایا جائے گا اور میلاد مصطفی کانفرنس صلی اللہ علیہ وسلم کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔آخری میں امیر بزم حضرت علامہ محمد عاقل باروی صاحب نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور ملکی سلامتی کے لئے دعا بھی فرمائ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. Tahir khilji says

    G g bilkul labbaik hum hazir Hain INSHALAAH

Leave A Reply

Your email address will not be published.