طالبان افغانستان چھوڑنے والوں کو سہولت فراہم کریں،یورپی یونین
طالبان افغانستان چھوڑنے والوں کو سہولت فراہم کریں،یورپی یونین
- Advertisement -
افغان عزت کے ساتھ رہنے کے مستحق ،سڑکیں، ہوائی اڈے اور بارڈر کراسنگ کھلی اورامن قائم کیا جائے،بیان
برسلز (مسائل نیوز ڈیسک)یورپین یونین نے کہاہے کہ طالبان افغانستان چھوڑنے والوں کو سہولت فراہم کریں۔ سڑکیں، ہوائی اڈے اور بارڈر کراسنگ کھلی اورامن قائم کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک اعلامیے میں یورپین یونین نے کہاکہ طالبان افغانستان چھوڑنے والوں کو سہولت فراہم کریں۔ سڑکیں، ہوائی اڈے اور بارڈر کراسنگ کھلی اورامن قائم کیا جائے۔اعلامیہ کے مطابق افغان عزت کے ساتھ رہنے کے مستحق ہیں، عالمی برادری مدد کیلئے تیار ہے۔