MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ

1 431

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بارپھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ کر 214800 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ 1371 روپے سے بڑھ کر 184156 روپے ہو گیا ہے۔تاہم فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور قدریں بالترتیب 2650 روپے اور 2271.94 روپے ہو گئی ہے۔

- Advertisement -

ارب پتی یوٹیوبر، مسٹربیسٹ نے کامیابی کا راز بتادیا

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت دو امریکی ڈالر کے بعد 1957 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.