MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شادی کے اگلے دن دلہن دلہے کے گھر کا صفایا کر گئی

1 594

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شادی کے اگلے دن دلہن دلہے کے گھر کا صفایا کر گئی

لیاقت پور میں مبینہ طور پر نوسرباز دلہن دولہے کے گھر کا صفایا کر گئی۔

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

- Advertisement -

رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے رہائشی خادم حسین نے دو روز قبل مبینہ طور پر سمیرا بی بی سے نکاح کیا۔ درخواست کے مطابق احاطہ کچہری کے نکاح خواں تاج مستوئی نے 2لاکھ نقدی اور 1تولہ طلائی زیورات وصول کرواکر نکاح کروایا۔دلہن کے ایک رات گزارنے کے بعد والدہ طبیعت ناساز ہونے کا ڈرامہ رچا کر دلہن کا بھائی محمد اکمل لے گیا،جاتے جاتے دلہن 50ہزار نقدی اور دلہے کی انگوٹھی لے کر غائب ہو گئی۔بعد ازاں نکاح بھی جعلی نکلا دلہے نے دلہن سمیرا بھائی محمد اکمل اور نکاح خواں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔

مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیےواٹس ایپ گروپ جوائن کریں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] شادی کے اگلے دن دلہن دلہے کے گھر کا صفایا کر گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.