کوئٹہ:سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
لڑکی سے اسلحہ کے زور پر کالی شیشوں والی گاڑی میں ذیادتی کی گئی
- Advertisement -
سمیع اللہ عرف جانان سے موبائل پر دوستی ہوئی تھی،لڑکی کا پولیس کو بیان
سمیع اللہ نے فون کرکے پارک گھومانے کا کہا،متاثرہ لڑکی کا بیان
پارک سے نکلنے کے بعد لڑکے کے اسلحہ تان پر میرے ساتھ ذیادتی کی
[…] گیشن پولیس شیرا کوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے اشتہاری ملزم اعجاز کو گرفتار کرلیا ۔ متاثرہ […]