MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق ایس ایس جی کمانڈو عمران خان کے سکیورٹی انچارج تعینات

0 461

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)تحریک انصاف نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم کو عمران خان کا سکیورٹی انچارج تعیانت کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پارٹی چیئرمین کے سکیورٹی انچارج کی تعیناتی کی اطلاع دی گئی ہے۔پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کے سکیورٹی انچارج لیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم سابق ایس ایس جی کمانڈو ہیں۔واضح رہےکہ عمران خان کی جانب سے جان کو خطرے کےبیان کےبعد حکومت نے اس حوالےسے جوڈیشل کمیشن بنانے کی بھی پیشکش کی ہے جب کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز ہی عمران خان کو چیف سکیورٹی آفیسر فراہم کرنے کی ہدایت کی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.