MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور میں نوجوان لڑکی سے اوباش نوجوان کی زیادتی کا واقعہ، پولیس نے ملزم ملزم کو گرفتار کر لیا

1 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائلنیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ شاہدرہ ٹائون ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا ۔

- Advertisement -

ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم کو 15 کی کال پر اطلاع موصول ہوئی کہ لڑکی سے جنسی زیادتی ہوئی ہے۔ملزم لڑکی کوورغلا کر سنسان جگہ پر لے گیااورِزیادتی کا نشانہ بنایا۔15 پر کال موصول ہونے کے بعد ڈولفن سکواڈ نے متاثرہ فیملی سے فوری رابطہ کر کے ڈولفن نے لڑکی کی نشاندہی پر اوباش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم سردار نے اعتراف جرم کرلیا۔ تھانہ شاہدرہ ٹائون کے حوالے کردیاگیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.