MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

طویل خطاب کرکے جام کمال کا ریکارڈ بھی توڑ دوںگا، لوگ سنتے ہوئے تھک جائیں گے، قدوس بزنجو

0 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعرات کو اسمبلی اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ آج میں سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کا بھی ریکارڈ توڑ دونگا اراکین اسمبلی سنتے ہوئے تھک جائینگے کیمرہ مین اور صحافی بھی تھک جائینگے لیکن میں تفصیل کے ساتھ خطاب کرونگا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.