کوئٹہ(ویب ڈیسک)گور نر بلو چستان سید ظہور احمد آغا کی پی ٹی آئی کے سینئر رہنماءسید بسم اللہ آغا سے ملا قات اور انکی عیادت کی جلد صحت یا بی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
- Advertisement -
تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سید بسم اللہ آغا کی رہائشگاہ گئے جہاں انہوں نے انکی عیادت کی اور جلد صحت یابی کیلئے
نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر سید بسم اللہ آغا کے بھائی سید حاجی صادق آغا سمیت پی ٹی آئی بلوچستان کے سینئر رہنما ودیگر اعلیٰ حکام بھی گورنر بلوچستان کے ہمراہ تھے۔
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سید بسم اللہ آغا انتقال کر […]