MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ،سریاب روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکا، 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی

1 522

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو بی ایم سی کے برن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوگیا، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو شدید زخمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.