MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کترینہ کا ہیرو بننے کیلئےہریتک کی طرح فٹ ہونا چاہتا ہوں، آرمدھاون

0 486

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک ) بالی وڈ کے اداکارآر مدھاون نے کترینہ کیف کا ہیرو بننے کی خواہش ظاہرکردی۔بالی وڈ اداکار آر مدھاون بھی کترینہ کیف کے پرستارنکلے۔

- Advertisement -

آرمدھاون کا کہنا ہے کہ وہ کترینہ کیف کے ہیرو بننا چاہتے ہیں لیکن اس کے لئے ہریتک روشن کی طرح فٹ ہونا پڑے گا۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں آر مدھاون کا کہنا تھا کہ ہریتک روشن کے ساتھ فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا

لیکن ہریتک کودیکھ کرلگتا ہے کہ ان کی عمر بڑھنا بند ہوگئی ہے۔مدھاون کا یہ بھی کہنا تھا کہ کترینہ کیف کے مقابل ہیرو آنا چاہتا ہوں لیکن اس کے لئے ہریتک روشن کی طرح مکمل فٹ ہونا پڑے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.