عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی گرفتاری ، پہلی بیوی ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد(مسائل نیوز) عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی گرفتار ی پر پہلی اہلیہ، ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔عامر لیاقت کی سابقہ اور پہلی اہلیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’اللّہ اکبر‘ لکھا۔خیال رہے کہ مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس نے لودھراں کے نواحی گاؤں ڈانوراں میں ان کے گھر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے، دانیہ شاہ کو سندھ پولیس نے گرفتار کیا ہے، ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ انہیں کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
[…] عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا کیس،عدالت نے دانیہ شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایف آئی […]
[…] نیوز)مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشری اقبال نے کہا ہے کہ خلع لینے والی دانیہ شاہ اور اسکے گھر والے […]