MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اللہ میری ہر دعا سنتا ہے، آپ کی کوئی خاص دعا ہے تو مجھے بتائیں،رابی پیرزادہ

1 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اہم پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوںنے کہا کہ فالوورز کو خود سے دعائیں کروانے کا مشورہ دیا ہے۔رابی پیرزادہ کا ٹوئٹ میں لکھنا ہے کہ میں آج سوچ رہی تھی کہ اللہ میری تقریباً ہر دعا سنتا ہے، اللہ سے دل سے جو مانگو وہ دیتا ہے، اگر آپ کی کوئی خاص دعا ہے تو مجھے بتائیں، سنا ہے کبھی دوسروں کی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں۔ان کا اپنے پیغام میں مزید لکھنا ہے کہ میں آپ کے لیے دعا کروں گی، اگر قبول ہو گئی تو بدلے میں آپ کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر و غرور کو اپنے زوال اور زندگی بدلنے کی وجہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.