MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام رہے گا’نیویارک ٹائمز

0 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تبصرہ کیا ہے کہ فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022ء مراکش کے نام رہے گا۔اخبار نے لکھا کہ فرانس کیخلاف سیمی فائنل میں مراکش نے جان لڑا دی، بس ذرا سی کمی رہ گئی جس سے مراکش فائنل تک رسائی میں ناکام ہوگیا۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ فٹبال کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو 2صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ حاصل کرلی ۔سیمی فائنل میں مراکش کی شکست نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موروکو فیز کو اداس کردیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.