MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف اور ق لیگ میں دوریاں ، آزادی مارچ کے بائیکاٹ کا اعلان

0 479

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ میں دوریاں ، ق لیگ نے جہلم میں آزادی مارچ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری عارف کا کہنا ہے کہ فواد چودھری نے آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت ہی نہیں دی ، جب دعوت ہی نہیں ملی تو ہمارے کارکن بن بلائے آزادی مارچ میں کیوں جائیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.