MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کا قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت بروز جمعہ قاسم خان سوری کی قیادت میں روانہ ہوگا

1 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) پاکستان تحریک بلوچستان کے صوبائی صدر اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کے لئے قافلہ بروز جمعہ صبح 10 بجے صوبائی سیکرٹریٹ نزد کوئلہ پھاٹک کوئٹہ سے روانہ ہوگا جس میں کچلاک، بوستان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ ژوب، شیرانی، موسی خیل اور دیگر اضلاع کے قافلے بھی شریک ہوکر اسلام آباد پہنچے گے اس سلسلے میں تمام عہداداران، سینئر قیادت پر مشتمل کمیٹیاں بناکر کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر او سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.