MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا دوران سفر سامان غائب ہوگیا

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی و ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا دوران سفر سامان غائب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جا رہے تھے۔فیصل کریم کنڈی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا اور واقعہ پر غیرملکی ائیرلائن سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے بعد بھی سامان نہیں ملا،غیرملکی ائیرلائن کا غیر پیشہ ورانہ اقدام ہے۔دوسری جانب غیر ملکی ائیرلائن کا کہناہے کہ سامان ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.