معروف پاکستانی ماڈل جنت خان نے بے شرمی کی حد کردی،تصاویر وائرل
کراچی (مسائل نیوز)خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف پاکستانی ماڈل جنت خان نے بے شرمی کی حد کردی۔
پاکستان کی معروف ماڈل جنت خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں معروف ماڈل کی چند

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
- Advertisement -
خبررساں ایجنسی کے مطابق وائرل تصایر میں دیکھاگیا کہ جنت خان نے نیلے رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کے اوپر پھول بھی بنے ہوئیں ہیں اور بیہودہ لباس میں تصاویر بنوائیں۔
View this post on Instagram
جنت خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ایک آنکھ نا بھائیں کسی نے ان کے لباس کے چنا کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔