MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پٹرول کی قیمتوں میں بدترین اضافے سے عوام سنگیں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں، شازیہ مری

1 311

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں میں بدترین اضافے سے عوام سنگیں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شازیہ مری نے پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب کچلے جا رہے ہیں، نالائق کپتان کو مسلط کرنے سے تباہی تو آئے گی۔

- Advertisement -

شازیہ مری نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی مشکلات بڑھی گی ، کرایوں میں اضافے سے خوراک سیمت ہر چیز مذید مہنگی ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام ظالم اور نالائق حکومت سے نجات کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور چوری کے واقعات بڑھنے کے پیش نظر شہریوں نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.