MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ضلعی انتظاميہ شہریوں کی حفاظت یقینی بنائيں جمعیت نظریاتی چمن

0 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن (مسائل نیوز)جمعیت علماءاسلام نظریاتی ضلع چمن کےضلعی مجلس عاملہ اور سینئرکارکنوں کےاجلاس میں ضلعی سینئرنائب امیر مولوی عبدالظاہرذاکر جنرل سیکرٹری عبدالولی سالار حاجی فیض اللہ مولوی جمال ناصرشادان عبدالباری سالار حاجی محمدانور حاجی نصراللہ ملاخدائےداد حاجی عبدالرحیم مسافر ضلعی ترجمان مولوی احمدخان منصور حیات اللہ سالارعبدالحق خواجہ اور سوشل میڈیاورکرعبدالبصیرحیدری نےمشترکہ بیان میں کہا کہ ضلعی انتظاميہ شہریوں کو امن وامان دینےمیں ناکام رہاہے آیی روز شہریوں سے اپنےسامان اسلحےکےزور لیاجاتاہے کٸی روز پہلے لیوزلاٸن کے آگےسے گاڑی چوری کیاگیا انہوں نےمزیدکہتےہوٸیں کہ جبری طورپرمہنگاٸی ایسے حالات میں بنائی جارہی ہے کہ عوام کو سیلابوں نےتباہی کےدہانےپرکھڑا کیاہےاور شہرمیں دکاندار حضرات اپنےمرضی کے نرخ چلارہےہیں آٹے کی ایک پچاس کلو پارسل 6ہزارسے تجاوز کرگٸےہے ایرانی پٹرول کےقیمتوں میں روزانہ کے بنیاد پر اضافہ کیاجارہاہے جس کےخلاف انتظاميہ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.