MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق شوہر کو مجھ پر بہت فخر ہے

0 451

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سابق شوہر کو اب بھی ان پر بہت فخر ہے۔

- Advertisement -

اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں اپنے ساتھی اداکار فہد مصطفی کے ہمراہ بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے سابق شوہر سے متعلق اہم انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے سابق شوہر علی نے ہمیشہ سے مجھے سپورٹ کیا، ہمارے درمیان طلاق ہوچکی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اب بھی مجھ پر فخر کرتے ہیں۔ ماہرہ خان نے کہا کہ علی نے دیکھا ہے کہ میں نے کتنی جدوجہد کے بعد اپنا کیریئر بنایا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.