MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں

2 280

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں،جس دن شہباز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔

- Advertisement -

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ لاہور والوں نے پرسوں صحیح فیصلہ دیا تو یہ سب دھرے رہ جائیں گے اور آرٹیکل 6 تو کیا اس کے قریب بھی بات بھی نہیں جائے گی،رانا ثنا اللہ میں ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کے دکھائیں۔انہوںنے کہا کہ میرا خیال ہے انہوںنے لیوی کے ذریعے پیٹرول کی قیمت بڑھائی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میاں جلیل شرقپوری اور میاں ریاض الدین دس […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو فتنہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.