MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا بری خبر

2 377

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا بری خبر

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287.19 روپے کا ہے، انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287.37 روپے تھا۔انٹر بینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہوا

سونے کی قیمت میں آج پر سے اضافہ

- Advertisement -

جبکہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوا۔اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد ایک ڈالر کا بھاؤ 297 روپے ہو گیا ہے۔جمعہ کو ڈالر کے مقابلے روپیہ مضبوط ہوا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287.19 روپے پر ہے۔اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔

حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے زبردست اعلان

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] ڈالر کی قیمت میں اضافہ عوام کیلئے بری خبر […]

  2. […] ڈالر سستا ہو گیا عوام کیلئے بڑی خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.