MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کی 2 اور وکٹیں گر گئیں

2 616

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی ٹی آئی کی 2 اور وکٹیں گر گئیں

پنجاب کے سابق وزیر انصرمجیدنیازی اور بھکر سے سابق ایم پی اےعامر عنایت شاہانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے راستے جدا کرلیے۔

لالی وڈ کی نئی فلم عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو تیار

- Advertisement -

دونوں رہنماؤں نے اپنے ویڈیو بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے واقعات کے بعد سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے اور تحریک انصاف کے مرکزی قائدین سمیت درجنوں پارٹی رہنما عمران خان اور پارٹی سے راہیں جدا کر چکے ہیں۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ عوام کے لیے بری خبر

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] پی ٹی آئی کی 2 اور وکٹیں گر گئیں […]

  2. […] پی ٹی آئی کی 3 اہم شخصیات گرفتار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.