MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لالی وڈ کی نئی فلم عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو تیار

1 272

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لالی وڈ کی نئی فلم عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو تیار

لالی وڈ کی نئی فلم تیری میری کہانیاں عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو تیار ہوگئی۔

- Advertisement -

فلم کا پوسٹ پروڈکشن کام بھی مکمل ہوگیا، تین کہانیوں پر مبنی فلم 120 منٹ کی ہے۔ فلم میں اداکارہ حرا مانی کی پہلی رمشا خان اور شہریار منور کی دوسری اداکارہ مہوش حیات اور وہاج خان کی تیسری کہانی ہے ۔یہ پہلا موقع ہے کہ چالیس منٹ کی کہانی کو فلم کی شکل دی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] لالی وڈ کی نئی فلم عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو تیار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.