MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

”آج کل ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کی بات ہو رہی ہے لیکن ۔۔۔“شہبازگل نے بڑا دعویٰ کر دیا

0 448

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آج کل ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کی بات ہو رہی ہے ۔

- Advertisement -

ٹویٹر پر جاری پیغام میں شہباز گل کا کہناتھا کہ ہم نے یہ لوٹا کریٹک سسٹم نہیں مانا تو آپ کو کیسے لگتاہے کہ ٹیکنوک والا سودا بک سکے گا ،انسان سے غلطی ہو جاتی ہے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس پر ایک اور غلطی کی جائے ، کیا اللہ نے دل پر مہر لگا دی ہے ؟ فوری الیکشن کے علاوہ کچھ بھی قابل قبول نہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.