MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہے ہیں، حماد اظہر کی حکومت پر تنقید

0 239

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جیسے چلائی جارہی ہے اس طرح تو کریانے کی دکان نہیں چلتی۔پی ٹی آئی فوکل پرسن برائے اقتصادی امور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف کہہ رہے ہیں تیل کی قیمت نہ بڑھا کر عمران خان نے بڑا ظلم کیا، دوسری طرف کہتے ہیں ہم بھی نہیں بڑھائیں گے تاہم شاید بعد میں بڑھا دیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے تو کریانے کی

- Advertisement -

دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.