MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چینی کرنسی یوآن اور ڈالر کی قدر میں اضافہ

0 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک (مسائل نیوز) بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے چینی کرنسی یو آن اور امریکی ڈالرز کے وزن کو بین الاقوامی کرنسیوں کے باسکٹ میں وزن بڑھادیا ہے جبکہ یورپی کرنسی یورو کا شیئر یو آن اور برطانوی پائونڈ کے مقابلے میں کم دیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.