MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کرکٹ کے آف سیزن میں بابر اعظم نے گالف کھیلنا شروع کر دی

0 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گالف کھیلنا شروع کردی۔ بابر اعظم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے واپسی پر گالف کورس کا رُخ کیا، وہ نجی دورے پر متحدہ عرب امارات گئے ہوئے تھے۔ اس حوالے سے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ گالف کورس میں اچھا محسوس کررہا ہوں۔

- Advertisement -

خیال رہے کہ بابر اعظم نے انگلینڈ کے دورے کے دوران بائیو سیکور ببل میں گالف کھیلنا شروع کی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.