MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

2 276

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔لیگ اسپنر شاداب خان نے عمرہ ادا کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو دی۔شاداب خان کو تصویر میں احرام باندھے خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔قومی کرکٹر نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ الحمدللہ، عمرہ ادا کرلیا، اپنے ملک، انسانیت ، امن ، خوشحالی اور سب سے بڑھ کر سب کی صحت کیلئے دعا کی۔ اللہ آپ سب کو خوش

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے گٴْھٹنوں کی سرجری کے […]

  2. […] نیوز) نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میں کامیابی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ورلڈکپ 2023ء میں براہ راست کوالیفائی کرنے کا راستہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.