MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم نواز ن 3 حلقوں سے الیکشن لڑیں گی، کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ن لیگی رہنما مریم نواز نے پنجاب کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، وہ پنجاب اسمبلی کے حلقوں پی پی 149، 158 اور پی پی 173 سے الیکشن لڑیں گی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے بھی 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.